فرانس کے بعد یونان البانیہ میں بھی مہنگائی کیخلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا
تیرانا/ایتھنز (نیوز ایجنسیاں)فرانس کے نقش قدم پر چلتے ہوئے یونان اور البانیہ میں بھی مہنگائی کے خلاف احتجاج شروع ہوگیا ہے۔ پولیس اور مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق 10 ہزار سے زیادہ طلبہ، سکول کے بچوں، اساتذہ اور ملازمین نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دارالحکومت ایتھنز اور دیگر یونانی شہروں کی سڑکوں پر [...]
