دہشت گردوں کو چن چن کر ماریں گئے فیلڈ مارشل
اسلام آباد ، گوادر، کراچی ( نیوز ایجنسیاں) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو چن چن کر نشانہ بنائیں گے۔ عوام کی حمایت سے دہشت گردوں اور ان کے گمراہ کن نظریے کو مکمل شکست دیں گے۔ ادھر سکیورٹی فورسز نے گوادر میں کلیئرنس آپریشن کے دوران 7 دہشت [...]
