حوثیوں کے سعودیہ پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے حملے سعودی اتحاد کا فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعوی
ریاض، جدہ، صنعا ( نیوز ایجنسیاں) حوثیوں نے سعودیہ پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے حملے کردئیے، تاہم سعودی اتحاد نے ان حملوں کو فضا میں ہی ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے، اس کے علاوہ اتحاد نے یمنی قبائل کو نشانہ بنانے کا حوثی دعویٰ مستر کردیا ، ادھر یمن نے حوثیوں کیخلاف داعش [...]
