وزیراعظم نےگندم کی امدادی قیمت 4500 روپے من مقرر کر دی
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم نے کسان دوست اقدام اٹھاتے ہوئے 2027 کےلیے گندم کی مجوزہ قیمت 4,500روپے فی من مقرر کردی۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گزشتہ سال گندم کی قیمت 3,500روپے فی من مقرر تھی جس کے مقابلے میں نئی قیمت میں 1,000روپے فی من اضافہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم نے اس فیصلے [...]
