لانگ مارچ لیکر اسلام آباد جائیں گے، تیاری کررہے ہیں، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی پر اربوں روپے خرچ، غربت میں کمی کا ہدف بدستور چیلنج ہے۔ شہر قائد میں کارکنوں کے اجتماع سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن کا بلدیاتی نمائندوں کو محلہ کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ [...]
