لاہور:سی سی ڈی اہلکار کی لڑکی سے جنسی زیادتی ، برہنہ حالت میں ویڈیو بھی بنالی
لاہور کے علاقے کاہنہ میں سی سی ڈی اہلکار نے جواں سال لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر برہنہ حالت میں ویڈیو بنالی، لاہور کے تھانہ کاہنہ میں متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں سی سی ڈی اہلکار محمد شبیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ کوٹ [...]
