5 روز قبل شہری کے گھر میں چوری و نقب زنی کا معمہ حل،پڑوسی چورنکلا
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)تھانہ گوجرخان پولیس کی کارروائی،5 روز قبل شہری کے گھر میں چوری و نقب زنی کا معمہ حل، پڑوسی ہی چور نکلا،40 لاکھ سے زائد مالیت کے 10 تولے مسروقہ طلائی زیورات اور رقم 2 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے5 روز قبل شہری کے [...]
