Depository of News

پاکستان کے بڑے الخدمت اے آئی ہیکاتھون کے گرینڈ فائنل کی تیاریاں مکمل

newsdepo.com · world

لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان میں نوجوانوں کی انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت (AI) کے شعبوں میں بڑھتی ہوئی دلچسپی اور تخلیقی صلاحیتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے الخدمت فانڈیشن پاکستان نے علی بابا کلاڈ کے اشتراک سے اے آئیہیکاتھون پاکستان 2026 کا انعقاد کیا ہے، جس کے گرینڈ فائنل کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ فائنل [...]

Read full article →