فارما ایشیا 2026: ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت، تجارتی تعاون کے امکانات
کراچی(این این آئی)فارما ایشیا 2026 کی 24ویں بین الاقوامی نمائش اور کانفرنس کے دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی ادویہ ساز کمپنیوں اور تجارتی نمائندوں کی بھرپور شرکت جاری رہی۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والی اس نمائش کو پاکستان کی ادویہ سازی اور غذائی و صحت بخش مصنوعات کی صنعت میں بین [...]
