AIکانٹنگ کے شعبے کے لیے ایک اہم ایتھیکل چیلنج بن گئی
اسلام اآباد(نامہ نگار خصوصی )ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکانٹنٹس(ACCA) نے21 اکتوبر کو یوم اخلاقیات (Global Ethics Day) کے موقع پر اپنی تازہ ترین سروے رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال کو سب سے بڑا اخلاقی چیلنج قرار دینے والے پروفیشنل اکانٹنٹس کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ [...]
