خیبرپختونخوا کے 60 ارکان اسمبلی کا گنڈاپور کو مذاکرات میں شامل کرنیکا مطالبہ
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )پی ٹی آئی دو دھڑوں میں تقسیم، خیبرپختونخوا کے 60 ارکان اسمبلی کا علی امین گنڈاپور کو مذاکرات میں شامل کرنے کا مطالبہ، قومی اسمبلی ارکان اور سینیٹرز کا محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹانے پر زورصوبائی ارلیمانی پارٹی کا مرکزی قیادت کو پیغام، دوسری جانب ارکان قومی [...]
