راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ، 7 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 7 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے7 افراد کو حراست میں لے کراسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا، زیرحراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ نیوٹان، صادق آباد، چکلالہ، ٹیکسلا، چکری اور گوجرخان کے علاقوں میں کی گئیں،ڈویژنل ایس پیز کا کہناتھاکہ [...]
