آڈیٹر جنرل کا شفاف طرزِ حکمرانی کیلئے ڈیجیٹل پروکیورمنٹ کی اہمیت پر زور
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) آڈیٹر جنرل پاکستان مقبول احمد گوندل نے شفافیت کو فروغ دینے اور مالی بے ضابطگیوں کی روک تھام کے لیے سرکاری خریداری کے عمل کو ڈیجیٹلائز کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری افسران کو یقینی بنانا چاہیے کہ عوامی پیسے کو ذمہ داری اور دیانت داری [...]
