بیوروکریسی کی مجرمانہ غفلت اور مافیاز کی دیدہ دلیری کا بھانڈا پھوٹ گیا
اسلام آباد (حبہ عباسی) پاکستان میں ماحولیاتی تحفظ کے نام پر قائم سرکاری اداروں کی سنگین لاپرواہی، اربوں روپے کمانے والے مافیاز کی دھونس اور وفاقی بیوروکریسی کی نااہلی کا سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے، جس نے ملک کو ایک ہولناک طبی بحران کے مکھ مکھ لا کھڑا کیا ہے۔ سینیٹر شیری رحمان کی زیر [...]
