چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،مسروقہ رقم اور کٹر برآمد
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)کلرسیداں پولیس کی کارروائی،چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،مسروقہ رقم اور کٹر برآمد۔ تفصیلا ت کے مطابق کلرسیداں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کوگرفتارکر لیا،زیرحراست فرد سے مسروقہ رقم اور کٹر برآمدہوا، کلرسیداں پولیس نے ٹیکنیکل و [...]
