کہوٹہ پولیس کی کارروائی،قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)کہوٹہ پولیس کی کارروائی،قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق کہوٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاریوں کو گرفتارکرلیا، اشتہاریوں نے معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے شہری کو قتل جبکہ دوسرے کو زخمی کر دیا [...]
