راولپنڈی،3 منشیات سپلائر گرفتار 5 کلو سے زائد چرس برآمد
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں،3 منشیات سپلائر گرفتار، 5 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کےمطابق پیرودھائی پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 2 کلو 200گرام چرس برآمد کی، کلرسیداں پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 700 گرام چرس برآمد کی، ویسٹریج پولیس نے [...]
