جاتلی پولیس کی کارروائی،کمسن بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)جاتلی پولیس کی کارروائی،کمسن بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کمسن بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کوگرفتارکرلیا، مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم میرا پڑوسی ہے جس نے میرے بیٹے سے زیادتی کی کوشش کی،جاتلی پولیس نے مقدمہ درج کر [...]
