Depository of News

جنرل بس سٹینڈ پیرودھائی کے تمام تر اختیارات ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو منتقل

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر)ندیم ناصر نے جنرل بس سٹینڈ پیرودھائی کے تمام تر اختیارات میونسپل کارپوریشن سے لے کر ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے)کو منتقل کر دئیے کارپوریشن کی اربوں روپے مالیت کی پراپرٹی آر ٹی اے کو منتقل کرنے پر میونسپل ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ذرائع کا کہنا [...]

Read full article →