Depository of News

ایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنیوالے پاکستانی زائرین ہوشیار باش

newsdepo.com · world

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )ایران، عراق کے لیے فضائی سفر کرنے والے پاکستانی زائرین ہوشیار باش، ترجمان مذہبی امور وزارت مذہبی امور نے پاکستانی زائرین اور زیارت گروپ آرگنائزرز کے لیے سفری ایڈوائزری جاری کر دی زائرین روانگی سے قبل ایران/عراق سیکٹر کی پروازوں کی پیشگی تصدیق لازمی کریں: ترجمان مذہبی امور غیر یقینی پروازوں [...]

Read full article →