حاجی محمد شاہد صراف راجپوت جیولر اینڈ زرگر ایسوسی ایشن کے آل پنجاب کا صدر منتخب
گوجرخان(عامر قریشی سے) سابق چیئرمین بلدیہ گوجرخان حاجی محمد شاہد صراف کو راجپوت جیولر اینڈ زرگر ایسوسی ایشن کے آل پنجاب کا صدر منتخب کیا گیا شاھد صراف کی جانب سے راجپوت جیولرز اینڈ زرگر گروپ پاکستان کے اعزاز میں گوجرخان میں شاندار عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں ملک کے مختلف شہروں سے گروپ [...]
