سمانتھا کے خوشبو برانڈ کی کمائی 120 کروڑ سے بھی آگے نکل گئی
ممبئی (آئی این پی) سمانتھا روتھ پرابھو کے خوشبوکے برانڈ نے حال ہی میں آمدنی کے لحاظ سے 100 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔سمانتھا نے مختلف کاروباروں میں سرمایہ کاری کی ہے اور ان کے خوشبو کا برانڈ حال ہی میں 120 کروڑ روپے کی آمدنی سے تجاوز کر گیا۔ ، سیکرٹ [...]
