حیدر علی نے ایشین پیرا گیمز میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
ٹوکیو(این این آئی)پاکستان کے ٹاپ پیرا ایتھلیٹ حیدر علی نے جاپان میں جاری ایشین پیرا گیمز میں چاندی کا تمغہ جیت کر اپنے کیرئیر میں ایک اور تمغہ شامل کرلیا ہے۔ حیدر علی نے 57 اعشاریہ 20 میٹر کی تھرو کرکے سلور میڈل اپنے نام کیا۔اس کارکردگی کیساتھ پاکستانی ایتھلیٹ نے اپنا نیا ذاتی بہترین [...]
