فاسٹ بولر محمد شامی بھارتی ٹیم میں کم بیک کے لیے پُرامید
نئی دہلی (این این آئی) بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے نیوزی لینڈ کے آئندہ دورے کے لیے ٹیم میں منتخب نہ ہونے کے باوجود انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی امید کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مکمل فٹ ہیں، اچھی ردھم میں بولنگ کر رہے ہیں۔ اور اب بھی اپنی بہترین صلاحیتوں کے [...]
