کرکٹ میچز سے قبل سکیورٹی انتظامات مکمل کئے جائیں: ڈی آئی جی آپریشنز
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈی آئی جی آپریشنزفیصل کامران نے کہا ہے کہ خواتین و بچوں سے متعلق کیسز ترجیحی بنیادوں پر حل کریں۔ گرلز کالجز،یونیورسٹیز کے اطراف آوارہ گرد لڑکے ہرگز کھڑے نہ ہونے پائیں۔ کرکٹ میچز سے قبل تمام تر سکیورٹی و لاجسٹک انتظامات مکمل کئے جائیں۔ نجی ہوٹلز،سٹیڈیم،روٹ کے اطراف سرچ آپریشنز [...]
