Depository of News

سجاد علی کے بھائی گلوکار وقار علی کینسر میں مبتلا’ مداحوں سے دعائوں کی اپیل

newsdepo.com · world

کراچی (آئی این پی) معروف گلوکار سجاد علی کے بھائی گلوکار اور موسیقار وقار علی کینسر کے مرض میں مبتلا ہو گئے۔ وقار علی نے اپنی صحت سے متعلق اس افسوس ناک خبر سے مداحوں کو آگاہ کر دیا۔انہوں نے لکھا ہے کہ مجھے پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جو چوتھے مرحلے میں [...]

Read full article →