ایچ ایس وائے کا موبائل فون اور ذاتی اکائونٹس ہیک، مداحوں کو خبردار کر دیا
کراچی (آئی این پی) معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) نے اپنا موبائل فون اور ذاتی اکانٹس ہیک ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے مداحوں کو خبردار کر دیا۔ ایچ ایس وائے نے انسٹاگرام پر جاری بیان میں بتایا کہ 20 اکتوبر کو ان کا موبائل فون، واٹس ایپ، ای میل اور رابطہ [...]
