Depository of News

میکا سنگھ کا دلیر مہندی کی بے عزتی کرنے پر بھارتی وزیر سے معافی کا مطالبہ

newsdepo.com · world

دہلی (آئی این پی) دلیر مہندی کی اتراکھنڈ کے میلے میں پرفارمنس کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ اس پرفارمنس میں ریاست کے کابینہ وزیر سبودھ انیال نے رکاوٹ ڈالی اور گلوکار پر شراب کے نشے میں ہونے کا الزام عائد کیا۔اس واقعے کے بعد ان کے بھائی اور گلوکار میکا سنگھ نے اتراکھنڈ کے [...]

Read full article →