جھانوی کپور کا فوٹوگرافروں پراپنی نامناسب تصاویر بنانے پر تحفظات کا اظہار
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے جم کے لباس میں نامناسب تصاویر بنانے پر پاپارازی فوٹو گرافروں کو طلب کر کے اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا۔29 سالہ اداکارہ نے اس معاملے پر بات کرنے کے لیے فوٹو گرافروں کیساتھ بند کمرے میں ملاقات کی۔جھانوی کپور اس سے قبل بھی مشہور شخصیات [...]
