Depository of News

آئی جی پنجاب کا ایلیٹ فورس جہلم کے 2 اہلکاروں کی شہادت پر اظہار غم

newsdepo.com · world

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے دوران ڈیوٹی ٹریفک حادثے میں ایلیٹ فورس جہلم کے دو اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔آئی جی پنجاب نے ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ پولیس فورس سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ آئی جی پنجاب نے زخمی پولیس اہلکاروں [...]

Read full article →