ازاد کشمیر حکومت کا یوم تاسیس پر 27 شخصیات کو صدارتی ایوارڈ دینے کا فیصلہ
مظفراباد (سٹاف رپورٹر) حکومت ازاد کشمیر نے 27 شخصیات کو یوم تاسیس ازاد کشمیر حکومت کے موقع پر مختلف شعبہ جات میں خدمات کے اعتراف میں صدارتی ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے ان میں آئی جی ازاد کشمیر ملک لیاقت سمیت پولیس افیسران جمیل احمد جمیل خاور علی شوکت سردار اعجاز خان طارق محمود [...]
