پاکستان میں گریجوایٹس کی بیروزگاری معیشت کیلئے بڑا چیلنج، مدثر مسعود چوہدری
لاہور (این این آئی) پاکستان انڈسٹری اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف) انجم نثار گروپ کے رکن و سابقہ ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مدثر مسعود چوہدری نے پاکستان میں ہر تیسرا گریجوایٹ بیروزگار ہونے کے حوالے سے سامنے آنے والی رپورٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ [...]
