بینک الفلاح کے بعد از ٹیکس منافع میں 43 فیصد اضافہ
کراچی(بزنس رپورٹر) بینک الفلاح لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 30 ستمبر 2026ئ کو ختم ہونے والی نو ماہ کی مدت کے مالیاتی نتائج کی منظوری دے دی۔ بورڈ نے فی حصص 1.50روپے (30فیصد)تیسرے عبوری نقد منافع کی بھی منظوری دی، جس کے بعد نو ماہ کے دوران مجموعی نقد منافع 4.50روپے فی حصص (90فیصد)ہوگیا۔ [...]
