Depository of News

ٹک ٹاکر عائشہ شرافت زیادتی کیس میں رجب بٹ و دیگر ملزمان کیخلاف آئندہ کارروائی کا فیصلہ وکلاء کے مؤقف کی سماعت سے مشروط

newsdepo.com · world

لاہور(کورٹ رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ظفریاب نے ٹک ٹاکر عائشہ شرافت زیادتی کیس میں رجب بٹ اور دیگر ملزمان کے خلاف آئندہ کارروائی کا فیصلہ عائشہ شرافت کے وکلا کے موقف کی سماعت سے مشروط کر دیا، عدالت نے عائشہ شرافت کے وکلا کو جواب میں دلائل دینے کیلئے مہلت دیدی،وکیل علی اشفاق ایڈووکیٹ نیرجب [...]

Read full article →