سندھ کو تقسیم کرنے کی سیاست قبول نہیں، وسیم اختر کے بیان پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل
کراچی(این این آئی)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما وسیم اختر کی پریس کانفرنس پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم جب سیاسی مشکلات اور تنہائی کا شکار ہوتی ہے تو لسانی سیاست اور تقسیم کے بیانیے کو ہوا دینا شروع کردیتی ہے۔ انہوں نے واضح [...]
