Depository of News

کراچی میں پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان شام کو سمندری ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

newsdepo.com · world

کراچی(خبریں ڈیجیٹل ) شہر قائد میں آج بھی گرم دن متوقع ہے جس کے سبب پارہ 39 ڈگری تک تجاوز کر سکتا ہے تاہم شام کو سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان اور تھرپارکر کی ہوائیں بیک وقت شہر پر اثرانداز ہو رہی ہیں۔

Read full article →