برائلر گوشت مزید 15 روپے مہنگا، 577 روپے کلو ہوگیا
لاہور (این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15 روپے اضافے سے 577 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 398 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیم267 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر [...]
