Depository of News

پی ایم ای ایکس میں 38.313 ارب روپے کے سودے

newsdepo.com · world

کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں گزشتہ روز دھاتوں، توانائی، کرنسی معاہدوں ، اشاریوں اور زرعی اجناس کی مجموعی کاروباری مالیت 38.313 ارب روپے رہی، جبکہ مجموعی طور پر 126,783 لاٹس کا کاروبار ہوا۔سب سے زیادہ کاروبار سونے (22.748 ارب روپے) میں ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد تانبہ (3.276 ارب روپے)،خام تیل (2.972 ارب روپے)، [...]

Read full article →