چلاس، گھر میں آگ لگنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، ماں زخمی
چلاس (این این آئی) چلاس کے علاقے بونر داس میں گھر میں آگ لگنے سے جھلس کر 5 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ بچی کی ماں اس حادثے میں زخمی ہوئی ہے۔ جاں بحق بچی کی لاش [...]
