Depository of News

جڑانوالہ میں ایم سی کی 150 دکانوں کی نیلامی روکنے کے حکم میں توسیع

newsdepo.com · world

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے جڑانوالہ میں میونسپل کمیٹی کی 150 دکانوں کی نیلامی روکنے کے حکم میں توسیع کرتے ہوئے سرکاری وکیل سے آئندہ سماعت پر تفصیلی جواب طلب کرلیا۔ جسٹس احمد ندیم ارشد نے شیخ غفار سمیت دیگر درخواست گزاروں کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے سرکاری وکیل کی جانب سے [...]

Read full article →