Depository of News

حافظ آباد، زمین تنازع، 2 بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت 2 افراد قتل

newsdepo.com · world

حافظ آباد (این این آئی) حافظ آباد کے علاقے کولو تارڑ میں زمین کے تنازع پر 2بیٹوں نے کلہاڑی کے وار کرکے اپنے باپ سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق باپ اور بیٹوں کے درمیان زمین کا تنازع چل رہا تھا، قتل کی واردات کے بعد دونوں ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس [...]

Read full article →