پی آئی اے کے نئے یونیفارم کیلئے معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین کا انتخاب
کراچی (بزنس رپورٹر) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اپنے نئے یونیفارم کی تیاری کے لیے معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (HSY) کا انتخاب کرلیا ہے۔ نئے یونیفارمز کی رونمائی پی آئی اے کے نئے بوئنگ 787 طیارے کی پہلی پرواز کے موقع پر کی جائے گی، جو 31 اکتوبر کو لندن [...]
