پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے الائیڈ ونگز کی تنظیم نو کا آغاز، درخواستیں طلب
لاہور (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی وسطیٰ پنجاب نے اپنے الائیڈ ونگز کی تنظیم نو کا عمل شروع کر دیا۔ اس سلسلے میں پارٹی کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن اور پیپلز یوتھ وسطی پنجاب کے مختلف عہدوں کے لیے اہل رہنمائوں اور کارکنوں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ درخواستیں [...]
