پاکستان کی دواسازی کی برآمدات میں مزید 25.53 فیصد کمی
کراچی (بزنس رپورٹر) مالی سال 2026 میں 30.26 فیصد کمی کے بعد پاکستان کی دواسازی کی برآمدات میں مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی کے دوران بھی گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا اور ان کی مالیت میں مزید 25.53 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ادویہ سازی کی صنعت اس کمی کی بڑی وجہ افغانستان کے [...]
