ہارون اختر کی ایس ایم ایز کے کاروباری کلسٹرز کے ساتھ مالی سہولتوں تک رسائی کے حوالے سے مشاورتی نشست
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز)، کاروباری کلسٹرز، بینکوں، سٹیٹ بینک پاکستان اور متعلقہ سرکاری محکموں کے نمائندوں کے ساتھ مشاورتی نشست منعقد کی جس کا مقصد کاروباری اداروں کو سستے اور بروقت قرضوں اور مالی [...]
