لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کاز لسٹ منسوخ کر دی۔ عدالت نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے قیام کے حوالے سے ڈی جی سے تفصیلی رپورٹ طلب [...]
