لیسکو کا لائن سٹاف کی بھرتی کیلئے نجی کمپنی سے معاہدہ’اسسٹنٹ لائن مین سمیت دیگر عملہ مختلف دفاتر میں تعینات کیا جائیگا’ انٹرویوز مکمل
لاہور (این این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)نے لائن اسٹاف کی بھرتی کے لیے نجی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کر لیا ، جس کے تحت اسسٹنٹ لائن مین سمیت لائن اسٹاف کو ٹھیکیداری نظام کے تحت مختلف دفاتر میں تعینات کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق معاہدے کے تحت بجلی کی لائنوں کی دیکھ بھال اور [...]
