قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر پنجاب کی 4 فلور ملز کے لائسنس معطل
لاہور (این این آئی)ترجمان فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبے کے تمام اضلاع میں آٹے کی وافر ، معیاری اور بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ مارکیٹ میں آٹے کی کسی قسم کی شارٹیج نہیں، جبکہ عوام کو مقررہ نرخوں پر آٹے کی فراہمی [...]
