سعودیہ جانے والے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع
جدہ(خبریں ڈیجیٹل)سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسینیشن اور ویکسینیشن کارڈ کی تصدیق پر عمل درآمد کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر اس شرط پر عمل درآمد اب 20 نومبر 2026 کو صبح 10 بجے سے شروع ہوگا۔تفصیلکے مطابق توسیع کا [...]
