Depository of News

گروپ کیپٹن عاصم طارق کا قتل ملزم سعد عباسی پر فرد جرم عائد

newsdepo.com · world

اسلام آباد(این این آئی) انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے گروپ کیپٹن عاصم طارق کے قتل کیس میں ملزم سعد عباسی پر فرد جرم عائد کر دی۔جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی، ملزم سعد عباسی کو عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے ملزم پر فرد جرم عائد کر دی جبکہ ملزم نے [...]

Read full article →